3 ملزمان سے شراب اور چرس بر آمد
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)3ملزمان سے شراب اور چرس بر آمد۔ ستراہ میں ملزم ثاقب محمود کے قبضہ سے 10لٹر شراب برآمد، بھاڈے والا میں ملزم محمد شہباز کے قبضہ سے 10لٹر شراب برآمدجبکہ کوٹلی خانوں میں ملزم دلاورکے قبضہ سے 1320 گرام چرس برآمد۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔
3ملزمان سے شراب اور چرس بر آمد۔ ستراہ میں ملزم ثاقب محمود کے قبضہ سے 10لٹر شراب برآمد، بھاڈے والا میں ملزم محمد شہباز کے قبضہ سے 10لٹر شراب برآمدجبکہ کوٹلی خانوں میں ملزم دلاورکے قبضہ سے 1320 گرام چرس برآمد۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments