چوہدری عزیر وڑائچ نے ڈپٹی کمشنر گجرات خرم شہزاد سے ملاقات
گجرات (نامہ نگار) سابق امیدوار ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری علی وڑائچ کلاچور اور چوہدری عزیر وڑائچ نے ڈپٹی کمشنر گجرات خرم شہزاد سے ملاقات کی۔۔۔
سابق امیدوار ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری علی وڑائچ کلاچور اور چوہدری عزیر وڑائچ نے ڈپٹی کمشنر گجرات خرم شہزاد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور ضلع گجرات سے متعلق مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments