چور دکان کے تالے توڑ کر پانچ لاکھ روپے نقدی‘ 35تولہ طلائی زیورات
لالہ موسیٰ (نامہ نگار) ڈنگہ کولیاں روڈ پر واقع ندیم اتفاق جیولرز میں گزشتہ شب چوری کی بڑی واردات۔24 نومبر 2026ء بوقت صبح 7:30بجے دکان کے مالکان نے شاپ کھولی تو دیکھا کہ نامعلوم چور دکان کے تالے توڑ کر 5 لاکھ روپے نقدی‘ 35تولہ سونا چوری کر کے لے گئی۔
ڈنگہ کولیاں روڈ پر واقع ندیم اتفاق جیولرز میں گزشتہ شب چوری کی بڑی واردات۔24 نومبر 2026ء بوقت صبح 7:30بجے دکان کے مالکان نے شاپ کھولی تو دیکھا کہ نامعلوم چور دکان کے تالے توڑ کر 5 لاکھ روپے نقدی‘ 35تولہ سونا چوری کر کے لے گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments