جامع مسجد نورانی میں حضرت سیدنا صدیق اکبرؓ کے عرس کی تقریب آج ہوگی

 جامع مسجد نورانی میں حضرت سیدنا  صدیق اکبرؓ کے عرس کی تقریب آج ہوگی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) جماعت رضائے مصطفٰے پاکستان کے مطابق آج رات نمازِ عشاء کے بعد جامع مسجد نورانی حنفیہ رضویہ، آصف کالونی عالم چوک میں عرس مبارک حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی تقریب منعقد ہوگی۔ تقریب میں مولانا پیر محمد داؤد وطنِ عزیز پاکستان اور عالمِ اسلام کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کریں گے۔

جماعت رضائے مصطفٰے پاکستان کے مطابق آج رات نمازِ عشاء کے بعد جامع مسجد نورانی حنفیہ رضویہ، آصف کالونی عالم چوک میں عرس مبارک حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی تقریب منعقد ہوگی۔ تقریب میں مولانا پیر محمد داؤد وطنِ عزیز پاکستان اور عالمِ اسلام کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...