گیپکو چیف ایگزیکٹو کی آن لائن کچہری کل ہوگی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب کل صبح 11بجے سے دوپہر ایک بجے تک گیپکو ہیڈکوارٹر سے آن لائن کچہری منعقد کریں گے۔
اس موقع پر وہ فیس بک کے ذریعے صارفین سے براہِ راست رابطہ کریں گے ، بجلی سے متعلق ان کی شکایات اور مسائل سنیں گے اور فوری ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ضروری ہدایات جاری کرینگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments