تتلے عالی:حویلی سے چور لے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار )بھورڑی میں زمیندار تسلیم کی بھینس چوری ہو گئی،ماہیا میں بوٹا کا آٹھ ہزار روپے کا مرغا چوری ہوگیا،کوٹلی اروڑہ میں ابوبکر کی تین ہزار روپے مالیتی مرغی چوری ہو گئی،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
بھورڑی میں زمیندار تسلیم کی بھینس چوری ہو گئی،ماہیا میں بوٹا کا آٹھ ہزار روپے کا مرغا چوری ہوگیا،کوٹلی اروڑہ میں ابوبکر کی تین ہزار روپے مالیتی مرغی چوری ہو گئی،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments