حادثے میں پیرا فورس کا اہلکار جاں بحق

حادثے میں پیرا فورس کا اہلکار جاں بحق

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )سرائے عالمگیرمیں پیرا فورس کا اہلکار کارکی ٹکرسے جاں بحق ہو گیا ۔ڈھوک مرید کا رہائشی 24 سالہ عدیل موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ میرپور روڈ پر کار سوار خاتون نے ٹکر مار دی ، زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔

سرائے عالمگیرمیں پیرا فورس کا اہلکار کارکی ٹکرسے جاں بحق ہو گیا ۔ڈھوک مرید کا رہائشی 24 سالہ عدیل موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ میرپور روڈ پر کار سوار خاتون نے ٹکر مار دی ، زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...