کمشنر کا نوئکے تا دیوان روڈ کو موٹر وے سے منسلک کرنے کے روٹ کا جائزہ

کمشنر کا نوئکے تا دیوان روڈ کو موٹر وے  سے منسلک کرنے کے روٹ کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژن محمد علی نے نوئکے تا دیوان روڈ نئی سڑک اور اسے سیالکوٹ موٹروے سے منسلک کرنے کے مجوزہ روٹ کا دورہ کیا اور منصوبے کی اہمیت، روٹ کی موجودہ صورتحال، مجوزہ تعمیراتی سرگرمیوں اور مختلف تکنیکی و انتظامی پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نوید احمد بھی ہمراہ تھے ۔

کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژن محمد علی نے نوئکے تا دیوان روڈ نئی سڑک اور اسے سیالکوٹ موٹروے سے منسلک کرنے کے مجوزہ روٹ کا دورہ کیا اور منصوبے کی اہمیت، روٹ کی موجودہ صورتحال، مجوزہ تعمیراتی سرگرمیوں اور مختلف تکنیکی و انتظامی پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نوید احمد بھی ہمراہ تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...