جے ڈبلیو ایس پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج ہوگا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ساتویں سالانہ جے ڈبلیو ایس پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلوں میں میزبان پرائم ہاکی کلب تتلے عالی نے گولڈن سٹار ہاکی کلب نوشہرہ ورکاں کو 2-0
جبکہ 21ایس این ٹی پاک آرمی نے سپر شاہین ہاکی کلب شیخوپورہ کو 5-0گول سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ، فائنل آج سہ پہر 3بجے کھیلا جائیگا ،مہمان خصوصی قاضی شعیب عالم فاروقی ہونگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments