چودھری وجاہت حسین سے سابق تحصیل ناظم سعادت نو از اجنالہ کی ملاقات

چودھری وجاہت حسین سے سابق تحصیل  ناظم سعادت نو از اجنالہ کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر وجاہت حسین سے سابق تحصیل ناظم سعادت نو از اجنالہ نے لاہور میں خصوصی ملاقات کی ،

 گجرات بالخصوص حلقہ این اے 63کی سیاسی صورتحال، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری وجاہت حسین نے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کا فوری حل ترجیح ہو نی چا ہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...