کامونکے :گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ خاتون نے کیمیکل پی لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ خاتون نے کیمیکل پی لیا۔ درویش پورہ کی 28سالہ (ز) کا اہلخانہ سے کسی بات پر جھگڑا ہوا تو اُس نے کیمیکل پی لیا جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا۔
گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ خاتون نے کیمیکل پی لیا۔ درویش پورہ کی 28سالہ (ز) کا اہلخانہ سے کسی بات پر جھگڑا ہوا تو اُس نے کیمیکل پی لیا جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments