ڈویژنل سپورٹس گالا کا آغاز تعلیمی بورڈ کی گرائونڈ میں تقریب

ڈویژنل سپورٹس گالا کا آغاز تعلیمی بورڈ کی گرائونڈ میں تقریب

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)محکمہ سپیشل ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈویژن کے زیر اہتمام ڈویژنل سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے گرائونڈ میں ہوئی

جس میں ایڈیشنل کمشنر کوآرڈی نیشن خالد ارشد مرزا، صدر گوجرانوالہ چیمبر شیخ غلام حسین جج، سینئر نائب صدر رانا فرحان اصغر، لا آفیسر سیدہ قرۃ العین، ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل ایجوکیشن زبیر انجم، فوکل پرسن شفاعت حسین ،ماریہ بٹ اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...