پروفیسرانعام الحق غازی کی عربی کتاب’’معاصرعربی‘‘ شائع ہوگئی

پروفیسرانعام الحق غازی کی عربی  کتاب’’معاصرعربی‘‘ شائع ہوگئی

نیشنل بُک فائونڈیشن کے زیرِ اہتمام شائع ہونے والی نئی مطبوعات میں اسلامی یونیورسٹی کے دارالترجمہ کے پروفیسر ڈاکٹر انعام الحق غازی کی ایک اہم عربی کتاب

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)’’معاصر عربی‘‘ کے نام سے شائع ہو گئی ہے ۔ یہ کتاب عربی زبان کے طلبہ، اساتذہ سمیت عام لوگوں کے اُس طبقے کیلئے بھی اہمیت کی حامل ہے جو عرب ممالک میں جاتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں