ماڈل کا لج برائے طالبات ایف سکس ٹو میں مقابلہ قرات و نعت خوانی

ماڈل کا لج برائے طالبات ایف سکس ٹو  میں مقابلہ قرات و نعت خوانی

اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ا یف سکس ٹو میں گزشتہ روز مقابلہ قر ا ت ا و ر نعت خوانی کا انعقاد ہوا، مہمان خصوصی ڈ ا کٹر محمد یو نس تھے

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) صد ا ر ت پر نسپل پر و فیسر عا لیہ د ر ا نی نے کی۔ مقابلہ قرآت میں حا فظہ سویر ا ما ڈ ل کا لج ا یف سیو ن فو ر، حبیبہ ر حما ن جی ٹین فور ، ثناء ا عجا ز آئی سی جی ایف سکس ٹو کالج نے اول ، دوئم، سو ئم انعام حاصل کیا، مقابلہ نعت میں و جیہہ نقو ی و قا ر ا لنسا ء کا لج،آ منہ ملک ما ڈ ل کا لج جی ٹین فور ،سجو ر علی کشمیر ر و ڈ کا لج نے انعا م حاصل کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں