یوم اقبال کی عام تعطیل بحال کی جا ئے ، پاکستان فلاح پارٹی

یوم اقبال کی عام تعطیل بحال کی  جا ئے ، پاکستان فلاح پارٹی

پاکستان فلاح پارٹی کے سیکرٹری جنرل امانت زیب نے مطالبہ کیا ہے کہ 21 اپریل کو مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم وصال کی چھٹی بحال کی جائے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان فلاح پارٹی 21 اپریل کی چھٹی بحال کر انے کیلئے مہم چلائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں