عوام کے حقوق اور قومی وقار پر کبھی سمجھوتا نہیں کیا، سردار عتیق احمد

عوام کے حقوق اور قومی وقار پر کبھی  سمجھوتا نہیں کیا، سردار عتیق احمد

مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق اور قومی وقار پر کبھی کوئی سمجھوتا نہیں کیا

مظفرآباد(صباح نیوز) آزادکشمیر کے موجودہ حکمران اپنے انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہٹیاں دوپٹہ میں مسلم کانفرنس کے نامزد امیدوار سید تصور موسوی کی طرف سے منعقد ہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں