اپریل تک مہنگائی میں کمی آجائے گی، راشد شفیق

اپریل تک مہنگائی میں کمی آجائے گی، راشد شفیق

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے نارکوٹکس کنٹرول شیخ راشد شفیق نے اعتراف کیا ہے کہ مہنگائی نے واقعی عام آدمی کو متاثر کیا ہے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)اپریل تک مہنگائی میں کمی آجائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب آج وقار النسا کالج کو یونیورسٹی بنانے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے جبکہ لئی ایکسپریس وے پر 25دسمبر تک کا م شروع کر دیا جائے گا، کمشنر نے رنگ روڈ کے پی سی ون پر دستخط کر دئیے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب میں اپنی حکومت کے دوران اپنے انتخابی حلقوں این اے 60اور 62کی 3سالہ کارکردگی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں