کورونا کی وجہ سے طلبہ کا بہت نقصان ہوا، کامران ضمیر

کورونا کی وجہ سے طلبہ کا بہت نقصان ہوا، کامران ضمیر

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پرنسپل حرا فائونڈیشن سکول اینڈ کالج راجہ کامران ضمیرنے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے طلبہ کا بہت نقصان ہوا ۔

جسے بھرپور اندازمیں اساتذہ نے محنت اور لگن سے پورا کرنے کی کوشش کی، یہی وجہ ہے کہ ایک بار پھر تعلیمی سرگرمیاں عروج پکڑ رہی ہیں، حرا فائونڈیشن کے سکول وکالج کے طلبا نے سالانہ امتحانات میں بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا اور نمایاں پوزیشنز حاصل کیں، تمام پوزیشن ہولڈرز اور کامیاب ہونیوالے طلبا کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں