حضرو پولیس نے 5 اشتہاری گرفتار کرلئے

حضرو پولیس نے 5 اشتہاری گرفتار کرلئے

حضرو ( نمائندہ دنیا) حضرو پولیس نے ایس ایچ او حاجی گلفراز کی زیر نگرانی ماہ جنوری کے دوران 5اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 جو کافی عرصہ سے پولیس کو مطلوب تھے ،پولیس ذرائع کے مطابق آنیوالے 5سے 6روز میں مزید اشتہاریوں کی گرفتاری کا امکان ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں