اسلام آباد ایئرپورٹ، مسافر سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

اسلام آباد( خبر نگار )اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ابوظہبی جانیوالے مسافر کے پیٹ میں۔۔۔
ہیروئن بھرے کیپسولز کا انکشاف ہوا جس پر اے این ایف حکام نے مسافر کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔