داماد نے ساس قتل کر دی

داماد نے ساس قتل کر دی

راولپنڈی (خبرنگار) نصیرآباد کے علاقے نیوچاکرہ میں عدیل نامی شخص نے اپنی 45سالہ ساس۔۔۔

 نسرین بی بی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس نے نعش کو ہسپتال منتقل کر کے ضابطہ کی کارروائی شروع کر دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں