صحافیوں کیساتھ تعاون حکومت کی ذمہ داری ہے ، سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا

صحافیوں کیساتھ تعاون حکومت کی ذمہ  داری ہے ، سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور، بریکوٹ (دنیا رپورٹ ) صوبائی سیکرٹری اطلاعات ارشدخان نے بریکوٹ پریس کلب کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل اور جہیز کی مد میں صحافیوں کو مالی معاونت کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

اس موقع پر سابقہ صدر پریس کلب سہیل باچا، عالی فضل مولا خان، نگران چیئرمین ڈاکٹر ذاکر محمد ،سینئر صحافی ریاض احمد، اسد اسد اللہ،اعزازالحق،ابرارخان،اقبال خان،بخت راون خان،واجد خان، بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں