روات پولیس کا سرچ آپریشن

روات پولیس کا سرچ آپریشن

راولپنڈی (خبرنگار) روات پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ، سرچ آپریشن کے دوران 21گھروں، 8د کانوں اور 30افرادکے کوائف چیک کیے گئے ۔

،ایس پی صدر بلال محمود سلہری کا کہنا تھاکہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کرنا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں