چھ اشتہاریوں سمیت13جرائم پیشہ عناصرگرفتار

 چھ اشتہاریوں سمیت13جرائم پیشہ عناصرگرفتار

اسلام آباد (خبر نگار)اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران مختلف علاقوں میں کا رروائیاں کرتے ہوئے 6اشتہا ری مجرمان سمیت 13جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا۔

 تھا نہ پھلگراں پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث سراج سے 1310گرام چرس برآمد کرلی، تھا نہ رمنا پولیس نے حمزہ کے قبضہ سے 125گر ام ، تھانہ گولڑہ پولیس نے صمیم سے پسٹل 30بور ، تھا نہ سنگجا نی پولیس نے طلحہ سے پسٹل30بور ، تھا نہ نیلور پولیس نے سعد سے پسٹل30بور ، تھا نہ نو ن پولیس نے طا رق سے پسٹل30بور ، تھا نہ کر پا پولیس نے مہتاب سے رپیٹر گن معہ ایمو نیشن برآمد کرلی جبکہ اشتہاری بھی گرفتار کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں