آتشبازی، چھاپے، 5ملزمان گرفتار

آتشبازی، چھاپے، 5ملزمان گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس کے آتشبازی کے 5گوداموں پر چھاپے، 5ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

برآمد ہونے والے آتشبازی کے سامان میں ہزاروں سوتر گولے، انار، ہوائیاں، پٹاخے اور دیگر شامل ہیں۔ چھاپوں کے دوران ظفر اقبال عرف بالا، کاشف اقبال، آصف اقبال اور ولید کو گرفتار کیاگیا ، گنجمنڈی پولیس نے 1ملزم طیب الٰہی کو گرفتار کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں