دو کروڑ دس لاکھ سے زائد کے چھ چیک ڈس آنر

دو کروڑ دس لاکھ سے زائد  کے چھ چیک ڈس آنر

اسلام آباد( خبر نگار ) دو کروڑ دس لاکھ روپے سے زائد کے چھ چیک ڈس آنر ہوگئے ، بھارہ کہو پولیس نے محسن اختر کے خلاف 18لاکھ پچاس ہزارروپے۔۔۔

 کراچی کمپنی نے ارسلان علی کے خلاف چھ لاکھ 25ہزارروپے ، سنگ جانی نے سہیل پرویز کے خلاف دو لاکھ 48ہزارروپے ، شوکت اعوان کے خلاف ایک کروڑ 25لاکھ روپے ، لوہی بھیر نے اشتیاق کے خلاف پچاس لاکھ روپے ، شمس کالونی پولیس نے آفتاب عالم کے خلاف آٹھ لاکھ 93ہزارروپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں