ایس ایچ او مری محمداسلم تبدیل، انکی جگہ سب انسپکٹرچودھری عنایت کو لگا دیا گیا

 ایس ایچ او مری محمداسلم تبدیل، انکی جگہ  سب انسپکٹرچودھری عنایت کو لگا دیا گیا

مری(نمائندہ دنیا)ملکہ کوہسار مری میں بھی تبادلوں کا سلسلہ جاری،ایس ایچ او مری محمداسلم کو تبدیل کردیاگیا۔

مری(نمائندہ دنیا)ملکہ کوہسار مری میں بھی تبادلوں کا سلسلہ جاری،ایس ایچ او مری محمداسلم کو تبدیل کردیاگیا ، ان کی جگہ چوکی انچارج تریٹ سب انسپکٹرچودھری عنایت کو ایس ایچ اوتعینات کردیاگیا، قبل ازیں ڈپٹی کمشنر مری، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوراسسٹنٹ کمشنر مری کے تبادلے بھی کئے گئے تھے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کے علاوہ کسی ضلعی آفیسرکوتاحال مری میں تعینات نہ کیاگیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں