زکوٰۃ کٹوتی کیلئے رقم کی حد ایک لاکھ 3ہزار 159روپے مقر ر

  زکوٰۃ کٹوتی کیلئے رقم کی حد ایک  لاکھ 3ہزار 159روپے مقر ر

اسلام آباد (نیوزرپورٹر) وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے روا ں سال زکوٰۃ کٹوتی کیلئے رقم کی حد مقرر کر دی۔

 وزارت کے احکامات کے مطابق کمرشل بینک یکم رمضان کو بچت اکائونٹس ، منافع سکیموں کے اکائونٹس اور نقصان ومنافع اکائو نٹس میں موجود ایک لاکھ 3ہزار 159 روپے پر زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں