سکول میں استاد کو مارنے ،خواتین کو دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

سکول میں استاد کو مارنے ،خواتین کو دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد(خبر نگار)سکول کے فنکشن کے دوران ٹیچر کو تھپڑ مارنے اور خواتین اساتذہ کو اسلحہ کی نوک پر دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ پھلگراں کو سعد نے بتایاکہ اسکے سکول کا تقریب تھی ، ایک نامعلوم شخص سکول میں داخل ہوا، ٹیچرکو تھپڑ مارے اور پھر گن لہرا کر خواتین کو ہراساں کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں