پاکستان سے مغربی ثقافت کا خاتمہ نا گزیر، جماعت جلالیہ

پاکستان سے مغربی ثقافت کا خاتمہ نا گزیر، جماعت جلالیہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے)جماعت جلالیہ پاکستان کے سربراہ پیر نوید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر حاصل کئے جانیوالے۔۔۔

 وطن عزیز پاکستان سے مغربی ثقافت، بدعنوانی اور دہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے ، بدعنوانی کے خاتمے کیلئے قوم میں شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے ،مغرب زدہ خواتین حقوق نسواں کے نام پر مغربی ایجنڈے کو فروغ دے رہی ہیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں یوم پاکستان کے حوالے سے \" بقائے پاکستان کنونشن\" سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں