گرفتار اشتہاری کے گھر سے 2کلو سے زائد ہیروئن برآمد

گرفتار اشتہاری کے گھر سے  2کلو سے زائد ہیروئن برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) نیوٹاؤن پولیس کی موثر تفتیش،گرفتار اشتہاری مجرم ندیم کیانی سے دوران تفتیش بھاری مقدار میں ہیروئن، خنجر اور پسٹل برآمد۔۔۔

 اشتہاری مجرم ندیم کیانی کے گھر سے 2کلو سے زیادہ ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزم ندیم کیانی خواتین پر تشدد اور ہراساں کرنے اور اپنے ہی منشیات فروش ساتھی کو خنجر کے وار کر کے زخمی کرنے کے مقدمات میں زیر تفتیش تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں