خصوصی عدالت میں ٹارگٹ کلنگ سمیت 6مقدمات کی سماعت

خصوصی عدالت میں ٹارگٹ کلنگ  سمیت 6مقدمات کی سماعت

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت میں ٹارگٹ کلنگ سمیت 6کیسوں کی سماعت۔۔۔

 عدالت نے شہادت طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی، ملزمان رئوف وغیرہ کے خلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں