خواتین سے ہاتھاپائی، گاڑی کی فرنٹ سکرین توڑ دی
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ مورگاہ پولیس کو نازیہ اقبال نے درخواست دی کہ اپنی گاڑی میں ہمراہ اپنی بہن ایڈووکیٹ رضوانہ کوثر جا رہے تھے کہ۔۔۔
اچانک ایک گاڑی نے ہماری گاڑی کو پیچھے سے ہٹ کیا اس نے ہم سے ہاتھا پا ئی شروع کردی جس کے دوران میرا پرس جس میں مبلغ 50ہزار روپے اور بزنس کا رڈ تھے چھین لئے اور میرا موبائل فون بھی چھین لیا ،ملزم نے مجھے تھپڑ مارے اور گا ڑی سے باہر نکالا اور گا ڑی کی فرنٹ سکرین توڑ دی۔