ضلعی عدالتوں میں 16ملزموں کا جسمانی ریمانڈ، 15جوڈیشل

ضلعی عدالتوں میں 16ملزموں  کا جسمانی ریمانڈ، 15جوڈیشل

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ضلعی عدالتوں نے گزشتہ روز مختلف جرائم میں گرفتار 16ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے پولیس کی تحویل میں دیدیا۔

 15ملزم جوڈیشل کر دئیے 7ملزمان کی عبوری اور بعد ازگرفتاری ضمانت کی، درخواستوں پرپولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا جبکہ 5نئے سول دعوئوں میں فریق دوئم کو نوٹسز جاری کردئیے ۔مختلف مقدمات میں 4مجرموں کو قید جرمانے کی سزا سناتے ہوئے 2ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے، سامان جہیز اور خلع کے 3دعوئوں پر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے گئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں