پولٹری آڑھت ایسوسی ایشن راولپنڈی مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی کا عندیہ

پولٹری آڑھت ایسوسی ایشن راولپنڈی مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی کا عندیہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پولٹری آڑھت ایسوسی ایشن راولپنڈی نے رمضان المبارک کے تقدس اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر شہریوں کیلئے۔۔۔

 چکن کی قیمتوں میں 137روپے فی کلو گرام تک کمی کرتے ہوئے قیمتوں میں مزید کمی کا عندیہ بھی دے دیا۔ ایسوسی ایشن کے صدر ملک غضنفر اور جنرل سیکرٹری زاہد محمود نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ وعدے کے مطابق رمضان المبارک میں چکن کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں