عدالتی چارہ جوئی پر شہری اغوا

عدالتی چارہ جوئی پر شہری اغوا

اسلام آباد ( خبر نگار ) نماز کی ادائیگی کیلئے گھر سے جانے والے شہری کو اغوا کرلیاگیا، لوہی بھیر میں رضوان نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ۔۔۔

 اسکے والد زبیر جو عشاء کی نماز کیلئے مسجد جارہے تھے کہ انھیں نامعلوم نے گاڑی میں بٹھا کر اغوا کرلیا، والد کے اغوا میں مالک سعد اعوان اور ویاب وغیرہ ملوث ہیں کیونکہ انکے مابین کورٹ کیس بھی چل رہاہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں