غزالہ پروین کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ کے عہدے پر عارضی تعیناتی

غزالہ پروین کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر  این آئی ایچ کے عہدے پر عارضی تعیناتی

اسلام آباد (نیوزرپورٹر)وفاقی وزیر قومی صحت کی منظوری کے بعد چیف بائیولوجیکل پروڈکشن ڈویژن اور گریڈ20 کی افسر غزالہ پروین کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ کادیکھ بھال کا چارج دینے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

 احکامات کے مطابق غزالہ پروین بائیولوجیکل پروڈکشن ڈویژن کی چیف کے عہدے پر کام جاری رکھیں گی جبکہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ کی تعیناتی تک عارضی دیکھ بھال کاچارج بھی ان کے پاس ہوگا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں