اسلامی یونیورسٹی دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں شامل

 اسلامی یونیورسٹی دنیا کی بہترین  جامعات کی فہرست میں شامل

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) جامعات کی عالمی رینکنگ کرنے والے نامورادارے کیو ایس نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کو مضامین کی بنیاد پر جاری رینکنگ میں دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں شامل کر لیا۔

 تازہ ترین رینکنگ کے مطابق اسلامی یونیورسٹی نے اِلٰہیات، الوہیت اور مذہبی علوم (اسلامک سٹڈیز) میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اوربہترین جامعات کی فہرست میں شامل ہوئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں