3چور گرفتار، 7موٹرسائیکلیں برآمد

3چور گرفتار، 7موٹرسائیکلیں برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3ملزمان گرفتار کرکے چوری شدہ 7موٹرسائیکل برآمد کر لئے۔

 موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3ملزمان گرفتار کرکے چوری شدہ 7موٹرسائیکل برآمد کر لئے۔ ملزمان میں ضابد، ساجد اور سبحان شامل ہیں، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں