8قمارباز گرفتار، دائو پر لگی رقم برآمد

8قمارباز گرفتار، دائو پر لگی رقم برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پیرودھائی پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 8قمار بازوں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان میں شوکت، عمران، سلمان، کاشف، ذاکر، ولید، زاہد اور شیراز شامل ہیں، داؤ پر لگی رقم 28ہزار، 2موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد ہوئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں