سی ڈی اے ، ہیلپرز،وال مین ،بیلدار اور پمپ آپریٹرز کی ترقی

سی ڈی اے ، ہیلپرز،وال مین ،بیلدار اور پمپ آپریٹرز کی ترقی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کی کاوشوں سے واٹرسپلائی ڈائریکٹوریٹ پروڈکشن ڈویژن ون میں کام کرنے والے ہیلپرز۔۔۔

وال مین اور بیلداروں کو فٹر اور پمپ آپریٹرز کی پوسٹوں پر ترقی دے دی گئی ،اس سلسلے میں پروموشن لیٹردینے کی تقریب مرکزی یونین آفس میں منعقد ہوئی،اس موقع پر مزدور یونین کے عہدیداروں نے نئے ترقی پانے والے ملازمین میں پروموشن لیٹر تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے مزدور یونین ہمیشہ ملازمین کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور ہم نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ ملازمین کی بلاتفریق خدمت ہی اولین عبادت کا درجہ رکھتی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں