ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی  الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) کھیوڑہ میں ٹریکٹر ڈرائیور ظہیر ٹرالی پر چپسم لوڈ کر کے لے جا رہا تھا کہ۔۔۔

 ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے باعث ڈرائیور ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں