بلاول بھٹو جیالا فورس کے نام سے پارٹی کا کوئی ذیلی ونگ نہیں نیئر بخاری

بلاول بھٹو جیالا فورس کے نام سے  پارٹی کا کوئی ذیلی ونگ نہیں نیئر بخاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے بلاول بھٹو جیالا فورس کے نام سے۔۔۔

 پارٹی کے کسی بھی ذیلی ونگ کے وجود کی تردید کرتے ہوئے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان کسی بھی ایسے غیرمصدقہ فورم کا حصہ بننے سے گریز کریں جو پارٹی کی مرکزی و ذیلی تنظیم سے الگ ہو۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں