ایس ایس پی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل حل کرنے کے احکامات

ایس ایس پی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل حل کرنے کے احکامات

راولپنڈی (خبرنگار) ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔

مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کارروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا پولیس شہریوں کے تحفظ، خدمات کی فراہمی اور بہترین سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات کر رہی ہے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں