ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ایس ایس پی انویسٹی گیشن زنیرہ اظفر نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کی۔

شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں