پولیس نے گمشدہ بچہ بحفاظت والدین تک پہنچادیا

پولیس نے گمشدہ بچہ  بحفاظت والدین تک پہنچادیا

اسلام آباد(خبر نگار) تھانہ شمس کالونی پولیس نے گمشدہ بچے کو والدین کے حوالے کر دیا،پولیس کو دوران پٹرولنگ گمشدہ بچہ ملا۔۔۔

جس کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی ، پولیس نے تکنیکی اور انسانی ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے بچے کے والدین کا رابطہ نمبر حاصل کر کے فوری رابطہ کیا اور بچے کو بحفا ظت ان کے حوالے کر دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں