وفاقی وزیرراناتنویرآج سویٹ ہوم کادورہ کرینگے

وفاقی وزیرراناتنویرآج  سویٹ ہوم کادورہ کرینگے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان (ہلال امتیاز) کی دعوت پر۔۔۔

 وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین آج جمعرات کو دن 12 بجے پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ کریں گے جس میں وہ سویٹ ہوم کے بچوں سے ملاقات کریں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں