غیر قانونی اسلحہ : 10ملزمان گرفتار

غیر قانونی اسلحہ : 10ملزمان گرفتار

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری، 10ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر کے ۱لگ الگ مقدمات درج کرلئے۔ پولیس نے وقاص، جاوید، شیراز، عبدالباسط، فیاض ،قدیر، ساجد سے ایک ایک پستول جبکہ فرید ،حسن، جمال سے ایک، ایک رائفل برآمد کر الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں