ورکرز ویلفیئر فنڈ کی کارکردگی پر اجلاس ،وزیر اوورسیز نے صدارت کی

ورکرز ویلفیئر فنڈ کی کارکردگی پر  اجلاس  ،وزیر اوورسیز نے صدارت کی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )وفاقی وزیر اوورسیز ساجد طوری نے ورکرز ویلفیئر فنڈ کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی اور ملک بھرمیں پھیلے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے پر زور دیا، ڈائریکٹر ( بہبود) وسیم وڑائچ نے سکالرشپ، ڈیتھ اور میرج گرانٹس کے حوالے سے بریف کیا۔

وفاقی وزیر اوورسیز ساجد طوری نے ورکرز ویلفیئر فنڈ کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی اور ملک بھرمیں پھیلے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے پر زور دیا، ڈائریکٹر ( بہبود) وسیم وڑائچ نے سکالرشپ، ڈیتھ اور میرج گرانٹس کے حوالے سے بریف کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں