آئی ایم ایف کا بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،ساجد نقوی

آئی ایم ایف کا بیان اندرونی  معاملات میں مداخلت ،ساجد نقوی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے سٹاف لیول معاہدہ بڑھنے سے قبل پاکستان کی حالیہ سیاسی صورتحال بارے رد عمل کو پاکستان کی داخلی امور میں مداخلت ہے ،حکومت اس تناظر میں دو ٹوک موقف اختیار کرے۔

ان خیالات کااظہارانہوں نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں